پاکستان اورترکیہ کے درمیان تجارتی معاہدہ مستقبل کے تجارتی تعلقات کی سمت متعین کرے گا، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نے معیشت کو دیوالیہ ہونے سے بچا لیا ہے ،پاکستان اورترکیہ کے درمیان تجارتی معاہدہ مستقبل کے تجارتی تعلقات کی سمت متعین کرے گا، تین سال میں دو طرفہ تجارتی حجم … Continue reading پاکستان اورترکیہ کے درمیان تجارتی معاہدہ مستقبل کے تجارتی تعلقات کی سمت متعین کرے گا، وزیراعظم شہباز شریف